Information's about PAKISTAN for Job Tests and Exam Papers
Pak Studies, Test Preparation

Information’s about PAKISTAN for Job Tests and Exam Papers

December 5, 2020

Information’s about PAKISTAN for Job Tests and Exam Papers

Important Information’s about PAKISTAN for Job Tests and Exam Papers.

www.samplepaperpdf.com

معلومات پاکستان 

 

۔پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کے صدر کون تھے۔؟

قائداعظم

۔آزادی کے کتنے سال بعد پاکستان کا پہلا آئین بنا۔؟

9 سال بعد

۔محمد علی بوگرا فارمولا کب اسمبلی میں پیش ہوا۔؟

 1955 میں

۔آئین کے بننے کے بعد پاکستان کے پہلے وزیراعظم کون بنے۔؟

چودھری محمد علی

۔1956 کے آئین میں پاکستان کو کیا نام دیا گیا۔؟

اسلامی جمہوریہ پاکستان

۔1956 کےآئین کے تحت صدر کی کم از کم عمر کتنی رکھی گئی۔؟

40 سال

۔1956 کے آئین میں پاکستان کی سرکاری زبان کس کو قرار دیا گیا۔؟

اردو اور بنگالی

۔1956 کا آئین کب ختم کیا گیا۔؟

1958 میں

۔صدارتی نظام حکومت کس آئین کا حصہ تھا۔؟

1962 کے آئین کا

۔1962 کا آئین کب ختم ہوا۔؟

1969 میں

۔کس نے 1962 کا آئین ختم کیا اور چیف مارشل لاء ایڈمنسٹرٹر بنا۔؟

جرنل یحییٰ خان

۔1956 کے آئین میں کتنے آرٹیکل تھے۔؟

234۔

۔1962کے آئین میں کتنے آرٹیکل تھے۔؟

250۔

۔پاکستان کا پہلا سکہ کب جاری ہوا۔؟

1948 میں

۔پاکستانی جھنڈے کی منظوری کس نے دی۔؟

قائد اعظم کی صدارت میں قانون ساز اسمبلی نے۔

۔خطبات احمدیہ کس کی کتاب ہے۔؟

سرسید احمد خان

۔مسلم لیگ کا قیام کس شہر میں عمل میں لایا گیا۔؟

ڈھاکہ

۔کانگریس کا قیام کس شہر میں عمل میں آیا۔؟

بمبئی

۔روزنامہ ڈان کے بانی کون تھے۔؟

قائد اعظم نے

۔افواج پاکستان کا سپریم کمانڈر کون ہوتا ہے۔؟

صدر پاکستان۔

Important Words English Vocabulary building with Urdu meanings